بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان کا وہ کونسا سربراہ مملکت ہے جس کو نبی کریمؐ کی قبر اطہرکے غلاف کو پکڑ کر زاروقطار رونے کا اعزاز حاصل ہوا ،

  منگل‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2018  |  18:41

ضیا الحق روضہ رسولؐ کے اندر پہنچ کر غلاف روضہ نبی کریمؐ کو پکڑ کر لوگوں نے زار و قطار روتے اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کرتے ہوئے دیکھا۔ جب وہ ایک فضائی حادثے کا شکار ہوکر دنیا سے رخصت ہو گئے تو قائداعظم اور نوابزادہ لیاقت علی خان کے بعد وہ تیسرے سربراہ مملکت تھے جن کو درود سلام کی گونج میں سرکاری اعزاز کے ساتھ فیصل مسجد کے صحن میں کچھ اس طرح دفن کیا گیا کہ جنازے میںپندرہ لاکھ انسان موجود تھے۔جنرل ضیاء الحق کو تو اللہ نے شہادت جیسے عظیم مرتبے پر فائز فرمایا

تھا۔ ضیا الحق کی شہادت کے بعد ملک احمد سرور اپنے ایک خواب کا تذکرہ کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ انہوں نے دیکھا کہ وہ ایک بہت خوبصورت اور دل موہ لینے والی جگہ پر ایک سڑک کے کنارے کھڑے ہیں یہ سڑک رنگ بھرے خوشبودار پھولوں سے آراستہ ہے ٗ اچانک وہاں ایک خوبصورت بگھی میں جنرل ضیاء الحق بیٹھے نمودار ہوتے ہیں۔ملک احمد سرور کہتے ہیں کہ یقیناً وہ جنت کا ہی کوئی گوشہ ہو گا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎