بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سعودیہ میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:39

سعودیہ میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگاریاض : (16 مئی 2018) سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ جمعرات کے روز ہوگا عدالتی کونسل نےاعلان کر دیا ہے۔ خلیج تعاون کونسل اور دیگر عرب ممالک بھی پہلاروزہ سترہ مئی کو ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی چاند دیکھنے والے کمیٹی کو ملک میں کہیں سے بھی چاند دیکھنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ لہٰذا سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر عرب ملکوں میں یکم رمضان سترہ مئی جمعرات کو ہوگا۔برطانیہ، امریکا اور یورپ کے

مسلمان بھی پہلا روزہ جمعرات سے روز ہ رکھیں گے۔یہ بھی پڑھیےرمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاپاکستان ریلویز کا یکم رمضان سے 20 رمضان تک کرایوں میں 20 فیصد تک رعایت کا اعلان16.05.18 moon sighting in Saudia Moon sights Ramzan ul Mubarak

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎