بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


والدین کے سیلفی کے شوق نے 10ماہ کی بچی کی جان لے لی،دل دہلا دینے والی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:07

سیلفی کے شوق نے 10 ماہ کی بچی کی جان لے لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں واقع ایک تجارتی مرکز میں  شوہر نے اپنی بیوی سے کہا کہ وہ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ایک سیلفی بنائے اور جب بیوی نے سیلفی بنانے کی کوشش کی تو وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور اس کے ہاتھ سے بچی گرنے کے بعد دیواروں سے ٹکراتی ہوئیزمین پر جاگری، بچی کے گرتے ہوئے عوام نے شور شرابا شروع کردیا تاہم عوام کے  پہنچنے سے پہلے ہی بچی دم توڑ چکی تھی۔ اہلِ خانہ کے انکارپر پولیس نے واقعے

کی تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس اندوہناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی سیلفی کی وجہ سے بہت ساری قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎