بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ایران، سر سے سکارف اتارنے پر استاد نے طالبہ کے بال مونڈھ ڈالے واقعہ کے بعد طالبہ کیساتھ کیا ہوا کہ ہسپتال داخل کرنا پڑ گیا؟

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:10

ایران کے جنوب مغربی صوبہ آبادان میں ایک ایلیمنٹری اسکول میں سپرنٹنڈنٹ نے ایک طالبہ کے حجاب اتارنے پر سر کے بال کاٹ دیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کی قومی مزاحمتی کونسل کی خواتین کمیٹی نے بتایاکہ یہ واقعہ 6 مئی کو آبادان کے ضلع گلستان شہر میں پیش آیا تھا۔اس ایلیمنٹری اسکول میں تمامطالبات زیر تعلیم ہیں لیکن انھیں معلمات کے علاوہ اساتذہ بھی پڑھاتے ہیں ۔کونسل کے مطابق اسکول اسپرنٹنڈنٹ نے حجاب اتارنے پر اس لڑکی کے قینچی سے بال کاٹ دیے تھے اور اس کا یہ جواز پیش کیا تھا کہ سرپوش سے بال باہر نظر آنے

ایک ماسٹر نے اعتراض کیا تھا۔متاثرہ طالبہ کا نام نرگس بتایا گیا ہے ۔ واقعے کے بعد اس پر دمے کا حملہ ہوا تھااور اس کو اسپتال لے جانا پڑا تھا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎