بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مرنے کے بعد لال جوڑے میں پاکستان میں ہی دفن کیا جائے،ڈاکٹر رتھ فاﺅ کی آخری وصیت سامنے آ گئی

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:14

جزام کے خاتمے کیلئے خدمات انجام دینے والی پاکستان کی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاﺅ کی آخری وصیت منظر عام پر آ گئیں۔نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق ڈاکٹر رتھ فاﺅ نے اپنی زندگی میں وصیت کی تھی کہ شدید بیماری کی صورت میں ان کو علاج معالجے کیلئے وینٹی لیٹر پر منتقل نہ کیا جائے اور مرنے کے بعد جسد خاکی ہسپتال لایا جائے،ڈاکٹر رتھ کی وصیت کے مطابق انہیں لال جوڑے میں پاکستان میں ہی دفن کیا جائے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر رتھ فائو جزام کے خاتمے کیلئے 1960میں

پاکستان آئی تھیں اور اپنی زندگی جزام کے خاتمہ کیلئے

وقف کر دی تھی اور انہیں کی خدمات کی وجہ سے اقوام متحدہ نے پاکستان کو 1996 میں جزام فری ملک قرار دے دیا تھا،آج انہیں سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جائے گا،پاکستان کی مدر ٹریسا 10اگست کو کراچی میں انتقال کر گئی تھیں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎