بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ازدواجی زندگی کو بے رنگ بنانے والے 7 مسائل

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:20

خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے قدرتی جوش و خروش بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور اس میں کمی نہ صرف ازدواجی زندگی میں تلخی پیدا کرتی ہے بلکہ متعدد جسمانی اور نفسیاتی الجھنیں بھی پیدا ہوجاتی ہیں۔ جنسی جوش کو متاثر کرنے والے چند اہم عوامل کا تذکرہ درج ذیل ہے:۔-1 نامردیمردوں میں جنسی فعل سرانجام نہ دے پانا جسمانی اور ذہنی تکلیف کا باعث بنتا ہے اور اس کے باعث جنسی جوش سرد پڑ جاتا ہے۔ نامردی کی کیفیت جسمانی اور نفسیاتی ہر دو طرح کی ہوسکتی ہے اور اس کا شافی علاج موجود ہے لہٰذا اس کیلئے کسی قابل

کسی قابل ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔۔جاری ہے۔-2 مینو پاز

خواتین میں سن یاس کے آغاز کے بعد ہارمون کی افزائش میں کمی واقع ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے اعضاءکی خشکی اور نتیجتاً درد کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سن یاس کی وجہ سے جوش میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ یہ مسئلہ بھی ڈاکٹر کے مشورہ سے کلی طور پر حل کیا جاسکتا ہے۔۔جاری ہے۔-3 ڈپریشناگر آپ جنسی جوش میں کمی محسوس کرتے ہیں تو اس کی ایک بنیادی وجہ ڈپریشن بھی ہوسکتا ہے کیونکہ مسلسل سخت ذہنی دباﺅ جنسی صحت کو متاثر کرتا ہے اور ڈپریشن کی ادویات بھی اس حوالہ سے منفی اثرات مرتب کرتی ہیں۔۔جاری ہے۔-4 بدخوابیاچھی جنسی صحت کیلئے نیند پوری کریں کیونکہ بدخوابی سے نہ صرف عمومی صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ جنسی جوش بھی

ماند پڑجاتا ہے۔۔جاری ہے۔-5 بچوں کی دیکھ بھالوالدین ننھے بچوں کی ذمہ داریوں کی وجہ سے بھی دباﺅ کا شکار ہوسکتے ہیں لہٰذا ان ذمہ داریوں میں سے اپنے لئے وقت ضرور نکالیں۔۔جاری ہے۔-6 منشیاتہر قسم کی منشیات جنسی صحت کیلئے سخت مضر ہیں خصوصاً شراب نوشی اور کثرت سے سگریٹ نوشی سے بچیں۔۔جاری ہے۔-7 ناچاقیگھریلو ناچاقی سے حتیٰ المقدور حد تک بچیں کیونکہ آپس میں تلخی کا منفی اثر جنسی صحت پر ضرور اثر انداز ہوتا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎