بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عورت کے سینے میں ایک دل نہیں هوتا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:32

امریکہ میں ایک یونیورسٹی کا انگریز پروفیسر اسلام کے لیے دل میں بہت نفرت رکھتا تھا.اس نے ایک دن مسلمان طلبہ سے سوال کیا کہ!تمہارا خدا قرآن کے 33:4 میں کہتا ہے کہ آدمی کے سینے میں ایک دل هوتا هے عورت کا کیوں نهیں کہا ..کیا عورت کے سینے میں ایک دل نہیں هوتا??ایک مسلمان طالب علم نے جواب دیا!!قرآن بالکل ٹھیک کہتا ہے کیونکہ عورت کے سینے میں تب دو دل دھڑکتے ہیں جب اس کے پیٹ میں اس کا بچہ هوتا هے. انگریز پروفیسر یہ جواب سن کر ششدر ره گیا اور اس کے بعد کوئی سوال

نہیں کیا..اور الحمدللہ قرآن پاک میں سچ کےسوا کچھ نہیں پیارے بہن بهائیوں میں یہ نہیں کہتا کہ امریکہ یا کہیں اور دوسرے غیر مسلم ممالک میں تعلیم حاصل کرنے نہ جاؤ بس اتنا کہوں گا قرآن ۔سنت اور احادیث کوئی مضبوطی سے تهامے رکهوں گے کوئی بهی آپ کو گمراه نہیں کر سکتا۔اللہ پاک ہماری نوجوان نسل کو قرآن پاک کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ.آمین ثمہ آمین۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎