بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

دنیا کی بہترین کمپنی ایپل میں آپ بھی کام کرسکتے ہیں مگر شرط یہ ہے کہ ایک خفیہ چیز ڈھونڈ کر دکھادیں، ایسی بات سامنے آگئی جسے سن کر آپ کی بھی دوڑیں لگ جائیں گی

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  4:46

کمپنیوں کو ملازم درکار ہوں تو وہ اپنی ویب سائٹ پر نمایاں جگہ پر آسامیوں کا اشتہار دیتی ہیں لیکن ایپل نے نوکری کا ایک اشتہار اپنی ویب سائٹ پر ایسی جگہ دے دیا کہ کوئی انتہائی ماہر شخص ہی اس تک رسائی حاصل کر سکتا ہے. میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق زیڈ ڈی نیٹ سکیورٹی کے ایڈیٹر زیک وائٹیکر نے ایپل کے اس اشتہار کا سراغ لگایا ہے اور اس کا سکرین شاٹ اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر پوسٹ کیا ہے.اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سب سے اوپر کمپنی نے اپنا معروف لوگو بنایا ہوا ہے اور

اشتہار کی عبارت کا آغاز کچھ اس طرح ہوتا کہ ”ہائے! آپ نے ہمیں تلاش کر لیا.“اس کے بعد ڈسٹری بیوٹڈ سسٹمز انجینئر کی آسامی کی اس نوکری کے امیدوارکے لیے مطلوبہ تعلیم و تجربے کی شرائط درج ہیں. زیک وائٹیکرنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ”ایپل کا یہ خفیہ اشتہار us-east-1.blobstore.apple.com پر موجود تھا لیکن اب وہاں سے بھی ہٹا دیا گیا ہے. شاید انہوں نے انجینئر رکھ لیا ہے یا پھر اس اشتہار کو اپنی ویب سائٹ پر کہیں اور چھپا دیا ہے.“زیک نے صارفین سے شرط بھی لگائی ہے کہ اگر آپ اس اشتہار کو تلاش کر لیں تو یہ نوکری آپ کی ہوئی.

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎