بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ڈراؤنے خواب کس چیز کی علامت ہیں؟

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  4:56

بہت سے لوگوں کو تواتر سے ڈراؤنے خواب آتے یں ، جس کے باعث وہ توہمات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لیکن سائنس اس حوالے سے کچھ اور کہتی ہے۔متعدد افراد نیند کے دوران ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں جو بظاہر کوئی نقصان دہ چیز نہیں اور اس پر توجہ مرکوز نہیں کی جانی چاہیئے۔تاہم اگر کسی شخص کو بار بار ایسے تجربے کا سامنا ہو تو یہ سنگینذہنی امراض کی نشانی بھی ہوسکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق نیند کے دوران نظر آنے والے یہ خوفناک خواب ذہنی امراض کی ابتدائی علامت ہوتے ہیں۔اس طرح کے خوابوں کو سنجیدگیسے لیا جانا

چاہیئے۔ اس حوالے سے ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیئے۔اس تحقیق کے دوران 1972 سے 2012 کے دوران 71 ہزار سے زائد افراد میں کیے جانےایک سروے کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا۔نتائج سے معلوم ہوا کہ زیادہ تر ڈراؤنے خواب دیکھنے والے افراد میں مختلف ذہنی امراض کی نشاندہی ہوتی ہے۔محققین نے ایسے خوابوں کو منفی جذباتی حالت کی نشانی قرار دیا، جس کے نتیجے میں مزاج برہم رہنے سمیت دیگر ذہنی عوارض کا خطرہ بڑھتا ہے۔دن کی بہتر ین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس کے فیس بک پیج پر سینڈ میسج بٹن پر کلک کریں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎