بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ جو پرفیوم لگاتے ہیں اس کی خوشبو سارا دن آتی رہے تو یہ پڑھئیے

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  7:59

کیاہی اچھا ہو کہ دن کےا آغازمیں ہم جو پرفیوم لگاتے ہیں اس کی خوشبوسارادن جسم سے آتی رہے،اگر آپ یہ خواہش رکھتے ہیں تو ویزلین (پٹرولیم جیلی)کا استعمال کریں.اپنی کلائی پر خوشبو لگانے سے قبل اس پر تھوڑی سی پٹرولیم جیلی لگالیں اور پھر خوشبو چھڑکیں،اسکی وجہ سے سارا دن اس پرفیوم کی خوشبو آتی رہے گی. پٹرولیم جیلی کے دیگر فوائد بھی ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں.*شیوکرنے سے قبل جلدپر تھوڑی سی ویزلین لگالیں،آپ کی جِلد پر بلیڈ بہت آسانی سے پھرے گا. *اگر آپ کیآنکھوں اور چہرے پر گہرا میک اپ ہوتوویزلین کی وجہ سے اسے آسانی

سے اتارا جاسکتا ہے. *اگر جوتا تنگ ہواور پہن کر چھالا بننے کا خطرہ ہوتو اسے پہننے سے قبل تھوڑی سی ویزلین پاﺅں پر لگانے سے چھالے نہیں بنیں گے.*ناخنوں سے تیل پالش اتارنے کے لئے ویزلین،ٹوتھ پیٹ اور لیموںاتارنے کے لئے ویزلین،ٹوتھ پیٹ اور لیموں کے رس کومکس کریں اور اس سے ریموور کاکام لیتے ہوئے ناخن نیل پالش سے صاف کرلیں.*برش کرنے کے بعد اپنے دانتوںپر ویزلین لگالیں،وہ چمکدار ہوجائیں گے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎