بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

آپ کا تعلق کس نسل سے ہے، فنگر پرنٹس کی مدد سے پتا چل جائے گا

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:11

اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو مختلف صورتوں اور نسلوں میں پیدا کیا ہے۔ ہر انسان اپنے رنگ، نسل اور زبان کی وجہ سے دوسروں سے مختلف ہے بلکہ انھیں خصوصیات کے باعث اسے مختلف قوموں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آپ یہ پڑھ کر حیران رہ جائیں گے کہ اب انگلیوں کے نشانات (فنگر پرنٹس) کی مدد سے بھی انسان کی نسل اور اس کی شخصیت کا پتا لگایا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ماہرین بشریات نے اپنی تحقیق کیلئے افریقی، یورپی اور امریکی نسل سے تعلق رکھنے والے افراد کو چُنا تو وہ یہ

کر حیران رہ گئے کہ تینوں نسلوں سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین کے انگلیوں کے نشانات میں واضع فرق موجود تھا جس کے بعد وہ ثابت کرنے میں کامیاب رہے کہ فنگر پرنٹس کی مدد سے کسی بھی شخص کی نسل کا بھی پتا لگایا جا سکتا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎