بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ادکارہ ریما خان کی بیوروکریٹ بہن کی خوبصورتی کے چرچے

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:31

لالی ووڈ میں طویل عرصے تک اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی بدولت راج کرنیوالی اداکارہ ریما خان جو کہ ان دنوں پاکستان میں واپس آچکی ہیں اور دوبارہ سے شوبز انڈسٹری کو بھی جوائن کرنیوالے ہی کی بہن کی خوبصورتی کے چرچے زبان زدعام ہیں۔ اب ریما خان کی بہن کی ایسی تصاویر سامنے آگئی ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین دیکھتے ہی رہ گئے اور ہر کوئی یہ کہتا ہوا نظر آرہا ہے کہ ریما کی بہن بھی شوبز انڈسٹری میں جلد ہی قدم رکھنے والی ہیں۔تاہم ریما خان نے ایسی تمام خبروں کو مسترد کردیا ہے ۔ گزشتہ دنوں

کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کے بیٹے کی پہلی سالگرہ میں اداکارہ ریما خان نے بھی اپنی شرکت کی جبکہ اس موقع پر ان کی بہن ثانیہ زوہیب بھی ان کے ساتھ تھیں ۔سامنے آنے والی تصاویر میں ثانیہ خان اپنی بہن کی طرح انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔یہاں اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ ثانیہ زوہیب اداکارہ ریما خان کی چھوٹی بہن ہیں جن کی عمر 36 سال ہے ۔ثانیہ زوہیب نے 2004 ءمیں سول سروس کا امتحان(سی ایس ایس)پاس کیا اور اب وہ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔اپنی خوبصورتی کی بدولت ثانیہ زوہیب ہر جگہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتی جارہی ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎