بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’پابندیاں گئیں بھاڑ میں ، جنگ کی دھمکی کسی اور کو دینا‘‘ امریکی دھمکیوں اور پابندیوں کے بعد ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:50

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران واشنگٹن کے سامنے ہر گز نہیں جھکے گا، ایران پابندیوں اور جنگ کی دھمکیوں کے دبا میں نہیں آئے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کی سامنے نہیں جھکے گا۔ روحانی نے یہ بیان امریکا کی جانب سے گزشتہ روز عائدکردہ یکطرفہ اور تازہ پابندیوں کے اعلان کے تناظر میں آج بروز بدھ دیا۔ روحانی نے مزید کہا کہ ایران پابندیوں اور جنگ کی دھمکیوں کے دبا میں نہیں آئے گا۔ واشنگٹن نے تہران کے خلاف تازہ اقتصادی پابندیوں کا

اعلان منگل کو کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ایران کے ساتھ 2015 میں طے پانے والی جوہری ڈیل سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎