بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بس بہت ہوگیا!نوازشریف کیساتھ مزید نہیں چل سکتا، اہم ترین رہنما نے (ن)لیگ کو خیر باد کہہ دیا

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:55

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کو ایک اور جھٹکا ،اہم ترین رہنما لیفٹننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی نے مبیینہ طور پر (ن) لیگ کی نئی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے استعفیٰ دیا ہے۔ غلام رسول ساہی نے کہا کہ میں موجود صورتحال میں (ن) لیگ کے ساتھ مزیدنہیں چل سکتا۔ لیفٹننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی 2013ء کے الیکشن میں فیصل آباد کےحلقہ این اے 75 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم اب انہوں

قومی اسمبلی کی نشست

سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ن لیگ کے کئی اہم رہنما پالیسیوں سے اختلافات کرتے ہوئے پارٹی کو خیر باد کہہ چکے ہیں ۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کو ایک اور جھٹکا ،اہم ترین رہنما لیفٹننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی نے مبیینہ طور پر (ن) لیگ کی نئی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے استعفیٰ دیا ہے۔ غلام رسول ساہی نے کہا کہ میں موجود صورتحال میں(ن) لیگ کے ساتھ مزیدنہیں چل سکتا۔ لیفٹننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی 2013ء کے الیکشن میں فیصل آباد کےحلقہ این اے 75 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم اب انہوں نے اپنی قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ن لیگ کے کئی اہم رہنما پالیسیوں سے اختلافات کرتے ہوئے پارٹی کو خیر باد کہہ چکے ہیں ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎