بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

پاکستانیوں کو رمضان کا شاندار تحفہ!2معروف موبائل کمپنیوں کی جانب سے موبائل فون کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:08

رمضان کے آغاز پرسام سنگ اور نوکیا کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔نوکیا 1 فون 10 ہزار 900 روپے کی بجائے 9 ہزار 250 روپے،نوکیا 2 کی قیمت ساڑھے 5 سو روپے کمی سے 12 ہزار 470 روپے کی بجائے 11 ہزار 920 روپے میں ملے گا۔نوکیا 5 کی قیمت 19 ہزار 500 روپے سے کم کرکے 17 ہزار 650 روپے کر دی گئی ہے۔اسی طرح نوکیا سکس کی قیمت میں 4 ہزار 960 روپےجبکہ نوکیا 8 کی قیمت میں 13 ہزار 910 روپے کمی کی گئی ہے۔جے سیریز کا 7 کور اب

23 ہزار 999 روپے کی بجائے 18 ہزار 999 روپے میں دستیاب ہوگا۔ اسی طرح گلیکسی جے 5 پرائم کی قیمت 22 ہزار 999 روپے سے کم ہوکر 18 ہزار 999 روپے کردی گئی ہے جبکہ گلیکسی جے 7 پرو ساڑھے 5 ہزار روپے کمی سے 34 ہزار 999 روپے کی بجائے 28 ہزار 999 روپے میں فروخت ہوگا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان کے آغاز پرسام سنگ اور نوکیا کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔نوکیا 1 فون 10 ہزار 900 روپے کی بجائے 9 ہزار 250 روپے،نوکیا 2 کی قیمت ساڑھے 5 سو روپے کمی سے 12 ہزار 470 روپے کی بجائے 11 ہزار 920 روپے میں ملے گا۔نوکیا 5 کی قیمت 19 ہزار 500 روپے سے کم کرکے 17 ہزار 650 روپے کر دی گئی ہے۔اسی طرح نوکیا سکس کی قیمت میں4 ہزار 960 روپےجبکہ نوکیا 8 کی قیمت میں 13 ہزار 910 روپے کمی کی گئی ہے۔جے سیریز کا گلیکسی جے 7 کور اب 23 ہزار 999 روپے کی بجائے 18 ہزار 999 روپے میں دستیاب ہوگا۔ اسی طرح گلیکسی جے 5 پرائم کی قیمت 22 ہزار 999 روپے سے کم ہوکر 18 ہزار 999 روپے کردی گئی ہے جبکہ گلیکسی جے 7 پرو ساڑھے 5 ہزار روپے کمی سے 34 ہزار 999 روپے کی بجائے 28 ہزار 999 روپے میں فروخت ہوگا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎