بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

آئی فون 8صرف ایک روپے میں ،پاکستان میں ہنگامہ خیز آفر متعارف کروادی گئی

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  21:33

آئی فون 8صرف ایک روپے میں ،پاکستان میں ہنگامہ خیز آفر متعارف کروادی گئی، بات تو ناقابل یقین ہے مگر یہ فون صرف ایک روپے میں بھی مل سکتاہے حال ہی میں پاکستان بھر میں متعارف ہونے والی سم سم موبائل والٹ سروس کی جانب سے ایک نئی ہنگامہ خیز آفر متعارف کروائی گئی ہےجس سے صارفین آئی فون 8 جیت سکتے ہیں اوراس پر صرف ایک رروپیہ خرچ آئے گا۔ واضح رہے کہ سم سم پاکستان کا پہلا برانڈ ہے جو آئی فون 8 گلیکسی ایس 8 اور 500 کیش واﺅچر دے رہا ہے، یہ تمام انعامات جیتنے کا

یہ ہے۔سم سم کی اس مہم کا حصہ بننے کیلئے آپ کو اپنی کانٹیکٹ لسٹ میں سے اپنے کسی دوست یا عزیز کو سم سم جوائن کرنے کیلئے مدعو کنا ہوگا او انہیں صرف 1 روپیہ بھیجنا ہوگا۔ اس کے لئے پ کے پاس اس ایپ کا تازہ ترین ورڑن ہونا ضروری ہے جبکہ آپ کے دوست کی جانب سے سم سم اکاونٹ کھولتے ہی آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کر دیا جائے گا۔ جن ان کا اکاونٹ کھل جائے انہیں والٹ کے ذریعے صرف 1 روپیہ بھیجیں اور بس۔آپ اپنے جس دوست کو انوائٹ کریں گے انہیںواٹس ایپ کے ذریعے ایک کوڈ اور لنک ملے گا، ایک بار جب وہ سم سم موبائل والٹ سروس کو انسٹال کر لیں گے تو آپ خود بخود قرعہ اندازی میں شامل ہو جائیں گے۔ اس مہم کی خاص بات یہ بھی ہے کہ آپ زیادہ سے زیادہ دوستوں یا عزیزوں کو انوائٹ کرکے انعام حاصل کرنے کے زیادہ مواقع حاصل کر سکتے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎