بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

امی محبوب کون ہوتا ہے ؟

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  21:52

اشفاق احمد کہتے ہیں میرے بیٹے نے BSC كے ساتھ اردو رکھ لی۔ بانو قدسیہ اسے غالب پڑھا رہی تھیں۔بیٹے نے پوچھا: امی ! محبوب کیا ہوتا ہے؟ بانو کے جواب سے اسے تسلی نہیں ہوئی تو میں نے کہا جس سے محبت کی جائے۔بیٹا کہنے لگا:یہ تو ترجمہ ہے۔ سائنس تعریف مانتی ہے۔گھر میں دو دو ادیب ہیں محبوب کا ایک کو بھی پتہ نہیں۔پھر ہم تینوں اپنے بابا جی کے پاس گئے۔ان سے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا!محبوب وہ ہوتا ہے جس کا غلط بھی ٹھیک نظر آئے۔۔۔ دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس

پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں