بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

زہریلی اور ناقابل استعمال جھاڑی سمجھے جانے والا درخت گنجے پن کا شکار افرادکیلئے آب حیات بن گیا،

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  22:01

گنجا پن جہاں مردوں میں بہت عام ہوتا جا رہا ہے وہیں خواتین بھی اس مسئلے کا شکار نظر آنے لگ گئی ہیں۔ جھڑتے بالوں کو روکنے کیلئے مردوخواتین حضرت طرح طرح کے تیل، ادویات، لوشن اور نہ جانے کون کون سے ٹوٹکے آزماتے نظر آتے ہیں مگر بال ہوتے ہیں کہ سر کو جیسے الوداع کہنے کیلئے تیار بیٹھے ہوں۔ گنجے ہونے والے اور گنجے پن کا شکار افراد کیلئے یہاں ایک ایسا گھریلو ٹوٹکا بتایا جا رہا ہے جو استعمال کر کے خواتین و حضرات گنجے پنکے مسائل سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ کنیر کا درخت جو

نما ہوتا ہے ہے اس کے 50سے 70گرام پھول جو کہ سرخ اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں لیکر اسے صاف اور خشک کرلیجئے اب اس میں ایک لیٹر سرسوں ، کھوپرے یا زیتون کا تیل ڈال کر اتنا پکائیں کہ پھول جل کر کالے رنگ میں تبدیل ہوجائیں بعد ازاں تیل کو چھان کر اس میں سے جلے ہوئے پھول نکال کر باہر پھینک دیں اور باقی بچے ہوئے تیل کو کسی شیشے کی بوتل میں بھرلیں اور استعمال کریں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎