بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شاہین کاانڈا

  ہفتہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:29

ایک شاہین کا انڈا ایک مرغی کے نیچے رکھ دکیا گیا .جب شاہین پیدا ہوا تو دوسرے چوزوں کو دیکھ کر وہ اپنے آپ کو بھی چوزہ سمجھنے لگا.دوسرے چوزے جو کچھ کرتے ،وہ بھی وہی کرتا .وہ انہی کیطرح کوڑے کو کرید کر دانہ ڈھونڈتا اور انہی کی طرح آوازیں نکالتاوہ چند فٹ سے زیادہ نہیں اڑتا تھا.ایک دن اس نے آسمان پر شاہین کو اڑ تے دیکھا تو اس نے اپنے ساتھ والے چوزوں سے پوچھا،اس خوبصورت پرندے کا نام کیا ہے؟ چوزوں نے کہا کہا کے یہ شاہین ہے.یہ ایک نادرپرندہ ہے.تم اسکی طرح نہیں اڑ سکتے

کیوں کے تم تو چوزے ھو."شاہین کے بچے نے اس بات پر غور ہی نہیں کیا کے وہ چوزہ ہے کے نہیں.اس نے دوسرے چوزوں کے کہے کو سچ مان لیا .اس نے ایک چوزے سی زندگی گزاری اور مر گیا...یوں اس نے اپنے آپ کو اپنے عظیم الشان ورثے سے محروم رکھا.کتنا بڑا نقصان ھے کے وہ فتح کرنے کے لئے پیدا ہوا تھا لیکن اس کے ذہن میں ڈالا گیا کے وہ ہارنے کے لئے پیدا ہوا ہے. بیشتر لوگوں پر یہ مثال صادق اتی ہے .اگر تم شاہین کی طرح اونچی پرواز کرنا چاھتےہو تو تمہیں شاہین کی طرح طور طریقے سیکھنے ہونگے .اگر تم کامیاب لوگوں سے تعلق رکھو گے تو خود بھی کامیاب ہو جاؤگے. اگر تم دینے والوں سے تعلق رکھو گے تو خود بھی دینے والے بن جاؤگے اگر تم منفی لوگوں سے تعلق رکھوگے تو خود بھی منفی بن جاؤگے .منفی لوگوں کو موقع نہ دو کے وہ آپکو نیچے گھسیٹ لیں.....

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎