بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

جنوبی افریقی بیٹسمین ڈی ویلیئرز نے عظیم مسلمان حکمران سے متاثر ہوکر اپنے بیٹے کا نام رکھنے کا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2018  |  4:07

جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز نے تاج محل کے سامنے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے کی کہانی سے پردہ اٹھادیا۔ابراہم ڈی ویلیئرز کا کہنا تھاکہ 2012 میں آئی پی ایل سے قبل ہی میں نے منصوبہ بنالیا اور اس مقصد کیلیے انگوٹھی بھی خرید لی تھی، جب لیگ کیلئے بھارت پہنچا تو میں نے فوٹو گرافرز اور ویڈیو میکرز کی خدمات حاصل کیں اور ان کی شناخت چھپانے کی خاطر انھیں سیکیورٹی گارڈز کے روپ میں اپنے ساتھ تاج محل آنے کو کہا ، میں نے اس بارے میں ڈینیلا کوبالکل بھی خبر نہیں ہونے دی، وہ ان

گارڈز ہی سمجھ رہی تھی، جب میں نے تاج محل کے سامنے شادی کی خواہش ظاہر کی تو ڈینیلا حیران رہ گئیں اور اس سارےموقع کی ویڈیو بھی بن گئی۔دریں اثناء اے بی ڈی ویلئرز نے اپنے ہونے والے بیٹے کا نام عظیم اسلامی حکمران کی جانب سے تاج محل کی تعمیر سے متاثر ہوکر ’’تاج‘‘ رکھنے کا اعلان کردیا ہے، معروف کرکٹر کے اعلان پر پوری دنیا کے مسلمانوں نے خوشگوار ردعمل کا اظہار کیا ہے اور انہیں مبارکباد دی ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎