Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


تحریک انصاف عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟ نجی ٹی وی نے معروف تجزیہ کاروں کو بلا لیا اور پھر ایسی پیش گوئی کر دی گئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

  پیر‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2018  |  4:11

ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف انتخابات 2018ء میں قومی اسمبلی کی 60 یا 70 سے زائد نشستیں حاصل نہیں کر سکے گی اور عمران خان کا وزیراعظم بننے کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ تجزیہ کاروں نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا زیادہ زور تقریروں پر ہے اور عملی اقدامات پر وہ بہت کم توجہ دیتے ہیں، تجزیہ کاروں کے مطابق ایسے ایشوز جن کو اٹھا کر عوام کی نظروں میں مقبول ہوا جا سکتا یا مخالف جماعتوں کا ووٹ بینک توڑا جا سکتا

ہے، عمران خان کی ایسے اقدامات کی جانب بالکل توجہ نہیں ہے اور وہ دوسروں کی خامیوں کی تشہیر کرکے وزیراعظم بننا چاہتے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎