Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’شیطانی تنظیمیں کس طرح آپ کے ذہن کو کنٹرول کر رہی ہیں ؟ ‘‘

  پیر‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2018  |  4:41

کیا آپ جانتے ہیں کہ شیطانی مقاصد کے لئے کام کرنے والی تنظیمیں کس طرح گانوں کو استعمال کرکے بالخصوص راک میوزک کو استعمال کرکے ذہنوں پر کنٹرول حاصل کررہی ہیں۔یہ گروہ عوام کے ذہنوں کو غیر محسوس طریقے سے پیغام پیوست کرتا ہے اور اس کے لیے میڈیاسب سے اہم ہتھیار کے طور پر استعمال ہوتا ہے یعنی دشمن کا سب سے اہم ہتھیار آپ کے ڈرائنگ روم میں ہی نصب ہے۔یاد رہے کہ آج جو طاقتیں عالمی میڈیا کو کنٹرول کررہی ہیں وہ اسی میڈیا کے ذریعے اس قدرطاقتور ہیں کہ وہ کسی کیبھی رائے کو تبدیل کرنے

کی قدرت رکھتے ہیںیہاں تک کے اپنی رائے تبدیل کرنے والے کو اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ کیسے ایک مخصوص نظریہ اس کے دماغ میں انڈیلا گیا ہے۔یہ خفیہ شیطانی تنظیمیں دنیا کے بڑے میڈیا گروپس اورانٹرٹینمنٹ انڈسٹریکی مالک ہیں اور ان کی بقااس بات پر منحصر ہے کہ وہ آپ کو برین واش کردیں اور مختلف غیر محسوس طریقوں سے آپ کے بچوں کے ذہن کو اپنے قابو میں کرلیں۔زوڈیک نامی میوزک کمپنی جو کہ درحقیقت کولمبیا ریکارڈز جیسی بڑی میوزک کمپنیوں کی مالک تھی اس کے ایک سابق مینجر نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح راک میوزک کے ذریعے کانوں میں سحر پھونکا جاتا ہےجو غیر محسوس طریقے سےآپ کے اذہان میں نقش ہو جاتا ہے ۔ان گانوں میں ایسے جادوئی الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں جن سے آپ کا ذہن بری طرح متاثر ہوتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک گانا جو آپ کی بیوی یامحبت کیلئے بنایا گیا محسوس ہوتا ہے مگر ایسا ہوتا نہیں ۔ اس کی تازہ ترین مثال برٹنی سپیئر کا ایک تاز ہ گانا ہے جس میں وہ کھلم کھلا کہہ رہی ہے کہ وہ شیطان سے اپنی محبت کو چھپانا نہیں چاہتی اور نہ ہی اسے چھپانے کا کوئی ارادہ رکھتی ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎