Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے!‎‎

  جمعرات‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:48

کئی کتابوں کے مصنف اور پاکستان کے مشہور بزرگ بابا یحییٰ خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ ے بعد میاں نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی میاں محمدشہباز شریف بہترین لیڈر ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا کہ میں نے گاندھی سے لے کر قائد اعظم اور انگریزوں کا تمام دوربغور مشاہدے میں گزارا ہے۔ اگر قائد اعظم کے بعد کوئی اچھا اور بہترین لیڈر ہے تو وہ نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔دونوں میں کچھ خامیاں بھی ہیں لیکن وہ سب میں ہوتی ہیں اور دونوں بہت محنت اور لگن کے ساتھ ملک

کی خدمت کر رہے ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا ہم اگر یہ چاہتے ہیںکہ ہمیں صاف و شفاف لیڈر ملے تو یہ ممکن نہیں کیونکہ ہر شخص یہاں پر تھوڑا بہت کرپٹ ضرور ہے۔ نواز اور شہباز جیسے کام کر رہے ہیں ویسے تو میں نے کسی مزدور کوبھی کام کرتے نہیں دیکھا، آفرین ہے ایسی ماں پر جنہوں نے ان جیسے بیٹے پیدا کئے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎