بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اُس گھر کی حفاظت ملائکہ کرتے ہیں جہاں ہر جمعرات کو یہ کام کیا جاتا ہے

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  23:35

خیرو برکت کی نیت سے انسان بہت سے اچھے کام کرنے کی کوشش کرتا ہے ،اسکا اجر یقیناً اسکو ملتا ہے .اس سلسلہ میں اگر کوئی اپنے گھر میں ہر جمعرات کو نماز عصرکے بعد درود خضری ایک سو بار اور ایک سو بار آیت کریمہ پڑھ کر دعائے حاجت کرے گاتواللہ کی بارگاہ سے اس گھراور ذاکرین کی حفاظت کے لئے ملائکہ تعینات ہوں گے،خیروبرکت ہوتی ہوئی نظر آئے گی اور فی زمانہ انسان جن تکالیف میں مبتلا ہو کر پریشان نظر آتا ہے ،رفع ہوجائیں گی.اس سے پہلے گھر میں اگربتیاں لازمی جلائیں یا لوبان کو کسی برتن

میں ڈال کر ان کو جلادیں تاکہ وہ جلتے مہکتے رہیں.ہمارے مسلمانوں کے گھروں میں چونکہ بابرکت محافل بہت کم ہوتی ہیںاسکی جگہ ٹی وی کھلی آواز میں ناچ گھانے اور بے حیائی پر مبنی شو،غل غپاڑہ، ڈرامے دکھاتا رہتا ہے اس لئے گھر سے برکت اٹھ جاتی اور شیاطین ڈیرہ جمالیتے ہیں .ایسی محافل سے انشاءاللہ رحمت الٰہی کا ظہور ہوگا.

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎