بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جو مرد اس رنگ کا لباس پہنیں ہیں وہ لڑکیوں کو بے حد اچھے لگتے ہیں، آپ بھی آج جان ہی لیں

  منگل‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:55

اگر یہ کہا جائے کہ دنیا بھر کی خواتین کا پسندیدہ ترین رنگ سرخ ہے تو شاید غلط نا ہو گا۔ مشرق ہو یا مغرب، میک اپ کی بات ہو یا ملبوسات کی، سرخ رنگ ہر جگہ اور ہر عمر کی خواتین میں مقبول ہے۔ خواتین کی حدتک تو یہ بات سمجھ میں آتی ہے۔لیکن حیرانی کی بات ہے کہ سائنسدانوں نے مردوں کے لئے بھی سب سے اہم رنگ سرخکو ہی قرار دے دیا ہے۔سائنسی جریدے ’پرسنالٹی اینڈ سوشل سائیکالوجی‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو مرد سرخ رنگ کے ملبوسات پہنتے ہیں خواتین

انہیں دوسروں کی نسبت زیادہ دلکش محسوس کرتی ہیں۔ تحقیق کار پروفیسر اینڈیو ایلیٹ نے اس دلکشی کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ” ہم نے معلوم کیا ہےکہ سرخ رنگ کو خواتین اعلٰی سماجی رتبے، دولت، حیثیت، اور طاقت کی علامت کے طور پر دیکھتی ہیں۔اس سوچ کی بنیاد انسان کی ارتقائی تاریخ میں ہے۔خواتین نا صرف خود سرخ رنگ پہننا پسند کرتی ہیں بلکہ مردوں پر بھی اس رنگ کو پسند کرتی ہیں۔ صرف لباس ہی نہیں بلکہ مردوں سے وابستہ دیگر اشیاءجیسے گاڑی کا سرخ رنگ بھی عورتوں کا زیادہ متاثر کرتا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎