بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

خواتین کی بے وفائی کی وجہ سامنے آگئی، جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

  جمعہ‬‮ 1 جون‬‮ 2018  |  16:42

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کچھ خواتین بے وفائی کی جانب کیوں مائل ہو تی ہیں اور ہمیں کیسے معلوم ہوسکتا ہے کہ وہ بے وفائی کی جانب کیوں راغب ہو رہی ہیں؟اس معاملے پر تحقیق کرنے والے ماہرین نفسیات بتاتے ہیں کہ خواتین کے رومانوی رویئے میں آنے والی تبدیلیوں کی بنیادی اور خاص وجہ عدم توجہ اور انہیں نظر انداز کرنا ہو تی ہے۔توجہ نہ ملنے سے خواتین کے رویئے میں تبدیلی نمایاں ہوجاتی ہے ،اس تبدیلی کو واضح طور پراور باآسانی نوٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔ماہرین نفسیات بتاتے ہیں کہ خواتین اپنے شریک حیات

مکمل اور ہمہ وقت توجہ کی طلب گار ہو تی ہیں اور انہیں یہ بات معلوم ہوجائے کہ انہیں پوری توجہ نہیں مل رہی تو وہ آہستہ آہستہ اس تعلق میں اپنی دلچسپی کھونے لگتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین اپنی اہمیت کے بارے میں انا پرست ہو تی ہیں اور انہیں جب یہ احساس ہوتا ہے کہ انہیں پوری توجہ نہیں مل رہی تو وہ گہرے دکھ میں مبتلاہو جا تی ہیں اور ایسے شخص کے ساتھ زندگی گزارنا ان کیلئے بتدریج مشکل سے مشکل تر ہو جاتی ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎