بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نبی کریم ؑ کی گستاخی کاتصور بھی نہیں کر سکتا

  ہفتہ‬‮ 2 جون‬‮ 2018  |  1:42

ضلع تھر پار کر میں ایک بزرگ مستری برکت علی تھےجو لوہار کا کام کرتے تھےایک دن ان کے پاس ایک مرزائاور آتے ہی اس نے مرزا قادیانی کو نبی ماننےاور سچا نبی ہونے پر یقین رکھنے اور پھر اس کے دین میں مستری صاحب کو داخل کرنے کے لیے تبلیغ شروع کر دی۔مستری صاحب اس وقت بیٹھے اپنے ہاتھ سے بنائیایک کلہاڑی کی دھار تیز کرنے میں مصرو ف تھے۔مرزائی جب تک بولتا رہا یہ کلہاڑی کی دھار تیز کرنے میں مصروف رہے۔ جب دھار خوب تیز ہو گئی تویک دم اٹھے اور کلہاڑی کو اس مرزائی کی گردن

پر رکھ دیا اور کہا:کہو! مرزا قادیانی بےایمان اور جھوٹا تھا اور ایسا ویسا تھا۔مستری صاحب نے جیسے جیسے کہا مرزائی ویسا ہی بولتا رہا۔گویا مستری صاحب نے اس مرزائی سے اقرار کرا لیا۔جب مستری صاحب مطمئن ہو گئے تووہی کلہاڑی اس مرزائی کے ہاتھوں میں تھما کر کہنے لگے۔اب کلہاڑی میری گردن پر رکھو اور مجھ سے کہو کہحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کروں۔اللہ کی قسم!میں ٹکڑے ٹکڑے ہو جاؤں گامگر اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کاتصور بھی نہیں کر سکتا۔.دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس  فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎