بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وسیع قبرستان

  ہفتہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2018  |  13:28

اس دنیا میں سکون سے جینے کی ایک ہی تدبیر ہے کہ ہر انسان کے پاس ایک وسیع قبرستان ہو جہاں وہ اپنی غلطیوں اور خامیوں کو دفنا آیا کرے۔ اشفاق احمد بے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ہے۔ اشفاق احمد

رشتہ جتایا نہیں جاتا۔۔۔ نبھایا جاتا ہے۔۔ پھر چاہئے دور ہو یا پاس ۔ ۔۔ اشفاق احمد نیکیاں کرتے جاؤدریا میں ڈالتے جاؤ۔ جب کبھی زندگی میں کوئی طوفان آیاتو یہی نیکیاں کشی بن جائیں گی۔ اشفاق احمد اگر تو نے سچ بولنا ہے تو اپنے بارے میں بولنا ' دوسرے لوگوں کی بابت سچ بول کر

ان کی زندگی عذاب میں نہ ڈال دینا. ایسا فعل جھوٹ سے بھی برا ہوتا ہے۔ اشفاق احمد

دن کی بہتر ین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس کے فیس بک پیج پر سینڈ میسج بٹن پر کلک کریں

 

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎