بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

مفلسی

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  2:05

جب تم دنیا کی مفلسی سے تنگ آ جاؤ اور روز کا کوئی رستہ نا نکلے تو صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کر لیا کرو۔ حضرت علی علیہ السلام دولت،رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہین اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے۔۔۔حضرت علی علیہ السلام جو شخص تمہاری نگاہوں سے تمہاری ضرورت کو سمجھ نہیں سکتا، اْ س سے کچھ مانگ کر خود کو شرمندہ نہ کرو۔ اے بندے ! تو دنیا میں رہ لیکن دنیا کو خود میں (باطن میں) نہ آنے دینا۔ کیونکہ جیسے کشتی پانی میں رہتی ہے تو کنارے پہنچ جاتی ہے۔ لیکن

میں آجائے تو ڈوب جاتی ہے۔ لوگوں سے دعا کی التماس کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خود ایسا ہوجائے کہ لوگوں کے دل سے خود بخود اُسکے لیے دعائیں نکلیں۔حضرت علی علیہ السلام محبت کرتے ہوئے اِس بات کا خیال رکھناکہ جس سے محبت کی جاتی ہے اُسکا تابع ہونا پڑتا ہےخواجہ معین الدین چشتیؒ۔۔۔۔۔ جو آخرت کی قدرو قیمت سے واقف نہیں وہ دنیا سے بے رغبت کیسے رہ سکتا ہے۔۔۔۔ جو جھوٹی ہوس سے خالی نہیں وہ دنیا سے کیسے آزاد رہ سکتا ہے۔۔۔۔۔جو اپنی باتوں سے اللہ کی رضامندی نہ چاہے، اسکی زبان سے حکمت کے موتی کیسے برآمد ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔ بردباری مددگار لوگوں سے بڑھ کر مددگار ظابت ہوتی ہے، بردباری کا اولین فائدہ یہ ہے کہ خود لوگ ہی جاہل کے خلاف ایسے شخص خی حمایت کرتے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎