بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

لیونل میسی اور نیمار جونیئر کاہر گول ہزاروں بھوکے بچوں کے پیٹ بھرنے کا سبب بنے گا،بین ا لاقوامی کمپنی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

  پیر‬‮ 4 جون‬‮ 2018  |  6:31

فٹ بال کی دنیا کے دو عظیم کھلاڑی لیونل میسی اور نیمار جونیئر ہر گول اسکور کرنے پر ہزاروں بھوکے بچوں کے پیٹ بھرنے کا سبب بنیں گے۔ذرا ئع کے مطابق مشہور امریکی کمپنی ماسٹر کارڈ نے اعلان کیا ہے کہ ارجنٹائن کے فٹ بال لیجنڈ لیونیل میسی اور برازیل کے سپر اسٹار نیمار جونیئر فیفا ورلڈ کپ میں جب وہ اپنی ٹیموں کے لیئے گول کریں گے تو کمپنی لاطینی امریکا اور کریبئن ریجن میں انعام کے طور پر ہر گول کے عوض 10 ہزارطالب علم بچوں کو مفت کھانا فراہم کرے گی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ دونوں عظیم

نے اس مہم میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ان بچوں کے لیے مزید اور کچھ کرنا چاہتے ہیں۔دوسری جانب ماسٹر کارڈ کمپنی کی ریجنل اسپوکس پرسن آنا ویرال کا کہناتھا کہ لاطینی امریکامیں 4 کروڑ افراد کو بھوک کا سامنا ہیجبکہ ان بھوکے افراد میں زیادہ تر کم سن بچے ہوتے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ ان کے چہروں پر مسکراہٹ لوٹادیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎