بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

’’جیتو پاکستان‘‘ میں 50 تولے سونا جیتنے والے کو فہد مصطفیٰ نے ’’چونا‘‘ لگا دیا، سونا جیتنے والا منظر عام پر آ گیا، اس شخص کے ساتھ سونا مانگنے پر کیا سلوک کیا گیا؟ افسوسناک انکشافات

  پیر‬‮ 4 جون‬‮ 2018  |  6:37

ایک نجی ٹی وی چینل پر چلنے والے پروگرام جیتو پاکستان کے میزبان فہد مصطفیٰ ہیں، جیتو پاکستان میں ایک شخص نے پچاس تولے سونا جیت لیا، جس پر فہد مصطفیٰ نے کہا کہ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی نے پچاس تولے سونا جیتا ہو۔ جس پر فہد مصطفیٰ نے جیتنے والے کے لیے بہت ساری تالیاں بجوائیں، اب اس پچاس تولے سونا جیتنے والے کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں اس شخص نے کہا کہ السلام علیکم فہد بھائی میرا نام آصف احمد ہے، آصف احمد نے کہا کہ شاید آپ کو یاد ہو

یکم جون 2017ء کو میں نے آپ کے پروگرام میں پچاس تولے سونا جیتا تھا، لیکن مجھے ابھی تک وہ انعام نہیں ملا ہے۔ آصف احمد نے کہا کہ ایک سال سے میں مختلف جگہوں کے چکر لگا رہا ہوں مگر مجھے ہر بار یہی کہا جاتا ہے کہ انتظار کرو، انتظار کرو۔ اپنے ویڈیو بیان میں آصف احمد نے فہد مصطفیٰ سے مطالبہ کیا کہ شاید آپ کو اس معاملے کا علم نہ ہو تو مہربانی کرکے میرا یہ مسئلہ حل کرا دیں، مہربانی ہو گی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎