بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

بیوی سے دوڑ کا مقابلہ

  پیر‬‮ 4 جون‬‮ 2018  |  22:44

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میں آنحضرتؐ کے ساتھ سفر میں نکلی، میں (ان دنوں) ہلکے بدن کی تھی، جب ایک جگہ ٹھہراؤ کیا تو آپؐ نے صحابہؓ سے فرمایا کہ دوڑ کے مقابلے کے لیے آگے بڑھو، پھر مجھ سے فرمایا: ’’اے عائشہؓ آؤ تاکہ میں تم سے دوڑ میں بازی لگاؤں، چنانچہ آپؐ نے میرے ساتھ دوڑ لگائی تو میں آگے نکل گئی‘‘، پھر دوسرے سفر میں نکلی، جبکہ میرا بدن بھاری ہو گیاتھا، آنحضرتؐ نے ایک جگہ ٹھہراؤ کیا تو صحابہؓ سے فرمایا آگے بڑھو! پھر مجھ سے فرمایا: ’’عائشہؓ آؤ میں تم سے دوڑ میں بازی

‘‘ آنحضرتؐ نے میرے ساتھ دوڑ لگائی تو آپؐ جیت گئے اور آگے نکل گئے، آپؐ نے میرے کندھے پر ہاتھ مارا اور فرمایا: ’’یہ پہلے کا بدلہ ہے‘‘۔ یہ واقعہ اپنی ازواج کے ساتھ آنحضرتؐ کے حسن معاشرت کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔رسول اللہؐ نے فرمایا کہ جو شخص اپنی عورت کو ایسے کلمات کہتا ہے جس سے وہ خوش رہے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن غم سے اس کو نجات دیتا ہے اور ہر کلمہ پر 700 برس کی عبادت کا ثواب اس کے اعمال نامہ میں لکھا جاتا ہے۔دن کی بہتر ین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس کے فیس بک پیج پر سینڈ میسج بٹن پر کلک کریں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎