بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ٹوائلٹ میں سونے سے لے کر کمپنی کا مالک ہونے تک

  منگل‬‮ 5 جون‬‮ 2018  |  14:45

اسکا بچپن انتہائی تکلیف دہ گزرا۔ اس کا باپ اس پر، اس کے بہن بھائیوں اور اسکی ماں پر جمسانی تشدد کرتا۔ اس کے باپ نے ماں کو کئی بار عدالتوں کے چکر تک لگوا دیے۔ اب چونکہ انکی نگہداشت کرنے والا کوئی نہ تھا، یہ سب بہن بھائی بچوں کے نگہداشت سینٹر میں چلے گئے اور وہاں رہنے لگے۔ 8 سال کی عمر میں کرس گارڈنر کو اپنے ماں باپ کو چھوڑنا پڑا۔ کرس کی پہلی شادی بھی اسکے میڈیکل کیریئر کی وجہ سے ذیادہ عرصہ چل نہ سکی۔ وہ طبی آلات بیچنے کی نوکری سے بھی ہاتھ دھو

بے گھر ہوا وہ اپنے بیٹے کو لے کر کبھی ہوٹلوں، پارکوں، فٹ پاتھ اور یہاں تک کہ ٹوائلٹ روم بھی رات گزارنے پر مجبور ہوا۔ اس نے ایک بروکریج کمپنی میں تواتر سے دن رات محنت کی تاکہ کم از کم اپنے لیے رات رہنے کے لیے چھت پیدا کر سکے۔کچھ کمائی کے بعد رہنے کے لیے ایک جگہ کرایے پر لے لی۔ اسی کمپنی میں مسلسل محنت اور 1982ء میں لائسنسنگ کے امتحانات پاس کر کے وہ ڈین وٹر کمپنی کا تاحیات ملازم لگ گیا۔ چنانچہ اس نے اپنی ایک بروکریج کمپنی گارڈنر رچ کے نام سے 1987ء میں بنائی، جسا کا 75٪ حصہ اس کی ملکیت ہے۔ 2006میں اس نے کمپنی کا چھوٹا سا داؤ کئی ملین ڈالرز میں بیچ دیا۔ اب وہ  کرسٹوفر گارڈنر انٹر نیشنل ہولڈنگز کا چیف ایگیزکٹو آفیس بن چکا تھا۔ جس کے دفاتر اب امریکہ کے مختلف شہروں میں کام کرنے لگے تھے۔ اس کی زندگی کو ہالی ووڈ کی ریکارڈ توڑ فلم دی پرشوٹ آف ہیپی نیس میں نمایاں کیا گیا۔ جسے دنیا بھرمیں بہت پسند کیا گیا۔ ہمت اور محنت کامیابی کی طرف ایسے اقدام ہیں جنکی وجہ سے دنیا میں اپنی کامیابی کا جھنڈا گاڑھا جا سکتا ہے۔دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس  فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎