بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


والد کی وفات پر جب لاش پچھلی سیٹ پر رکھی ہوئی تھی تو اس وقت والد ہ کیا کر رہی تھیں

  بدھ‬‮ 6 جون‬‮ 2018  |  1:49

بالی ووڈ ادا کار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ میں 51سال کا فلمی سٹار ہوں ٗ اپنی فلموں میں 21سال کے لڑکے کی طرح برتائو کرتا ہوں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وینکوورکنونشن سینٹر میں شاہ رخ نے کہا کہ میں 51 سال کا فلمی سٹار ہوں اور میں ابھی تک بوٹوکس استعمال نہیں کرتاتاہم جیسا آپ نے دیکھا ہے ٗمیں اپنی فلموں میں 21 سال کے لڑکے کی طرح برتاؤ کرتا ہوں۔انھوں نے کہا کہ میں خواب بیچتا ہوں جس سے مجھے انڈیا کے لاکھوں لوگوں کا پیار ملتا ہے انھوں نے مان لیا ہے

کہ میں دنیا کا بہترین عاشق ہوں جبکہ اصل زندگی میں میں ایسا نہیں ہوں۔ شاہ رخ نے اپنے والد کی موت کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ جب میرے والد کی موت ہوئی ٗمیں 14 سال کا تھا۔ میں نے ان کی لاش گاڑی کی پچھلی سیٹ پر رکھی ماں میرے ساتھ تھیں اور میں گاڑی چلا کر ہسپتال سے واپس آنے لگا روتے ہوئے میری ماں نے میری طرف دیکھا اور کہا کہ تم نے گاڑی چلانا کب سیکھا ٗمیں نے کہا کہ بس ابھی ابھی ٗاس رات کے بعد سے میں نے دنیا میں سروائیو کرنے کے طریقے سیکھےدن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎