بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سزا

  بدھ‬‮ 6 جون‬‮ 2018  |  15:14

میٹریل ٹیسٹنگ اور ہیٹ ٹریٹمنٹ کا پیریڈ تھا۔ استاد سٹریسز کے بارے میں پڑھا رہے تھے۔ انہوں نے کہا" دنیا کی سب سے مشکل سزا جو مجرم کو دی جاتی ہے وہ کونسی ہے ۔۔۔۔ ؟" کوئی طالبعلم بتا نہ پایا کیونکہ کسی کو پتا ہی نہیں تھا انہوں نے بتایا " مجرم کو مضبوطی سے باندھ دیا جاتا ہےاور پھر اس کے سر پر بلکل آہستہ آہستہ ہتھوڑا مارا جاتا ہے یہ ہتھوڑا پلاسٹک کا ہوتا ہ اور یہ ضربیں اتنی آہستہ ہوتی ہیں کہ مجرم مسکرانے لگتا ہے کہ یہ کیسی سزا ہے۔ یہ مسلسل اس کے سر

میں مارا جاتا ہے آدھا گھنٹہ، ایک گھنٹا، ۔۔۔۔ پھر جب اس کے سر میں ہتھوڑا آہستہ سے چلایا جاتا ہے تو اس کی ہر ضرب بہت جان لیوا ہوتی ہے مجرم کو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بہت ہی وزنی بلاک اس کے سر میں مارا ہو۔اور یوں مجرم سب کچھ بتا دیتا ہے اور اگر یہی عمل زیادہ دیر تک جاری رکھا جائے تو وہ پاگل بھی ہو سکتا ہے۔ بلکل اسی طرح کچھ چھوٹی چھوٹی پریشانیاں، جن کو ہم دماغ میں جگہ دیتے ہیں وہ ہمیں اتنا سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں کہ حالت بری ہونے لگتی ہے اس لئے بڑی سے بڑی پریشانی کو دماغ میں جگہ دینے سے گریز کریں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎