بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

واٹس ایپ کے خالق کی کامیابی کی دلچسپ کہانی

  جمعہ‬‮ 8 جون‬‮ 2018  |  16:28

2009ء کے درمیان میں وہ ایک سافٹ ویئر انجینئر تھا جسے کوئی بھی کپنی نوکری پر نہ رکھنا چاہتی تھی۔ وہ بیروزگار تھا اور تنگ دست بھی۔ یاہو اور ایپل کمپیوٹرز میں درجن بھر سالوں کا تجربہ رکھنے کے باجود انٹرنیٹ کی بڑی کمپنیوں ٹویٹر اور فیس بک نے اسے ٹھکرا دیا تھا۔ جب اسے کوئی بھی نوکری دینے کے لیے راضی نہ تھا تو اس نے جان کام کے ساتھ ملک کر انٹرنیٹ کے ذریعے پوری دنیا کو جوڑنے والی میسجنگ ایپلیکیشن متعارف کروائی۔ جی ہاں! یہ آدمی کوئی اور نہیں بلکہ برائن ایکٹن ہے، واٹس ایپ ک خالق۔

ایپ کی تیزی سے دنیا میں مقبولیت اور کامیابی کو دیکھتے ہوئے فیس بک نے 2014ء میں 19 ارب ڈالر کے عوض برائن سے خرید لی۔برائن نے ناکامیوں کے بعد محنت کر کے ایسا کام کر دکھایا کہ اسے ٹھکرانے والی کمپنی اسی کے ہی کام کی محتاج ہوگئی۔ برائن نے ہمت کا مظآہرہ کیا اور اپنی قابلیت و محنت کا لوہا دنیا میں منوا کو چھوڑا۔ اس نے دنیا والوں کو سکھایا کہ ناکام وہی ہوتا ہے جو خود کو ناکام تصور کرنے لگتا ہے۔ اندھیرے کے بعد اجالے کا انتظار کرنے والے کامیابی کے خواہاں ہوتے ہیں اور اسے دیکھ کر ہمت ہار دینے والے ناکامیوں کا سامنا کرنے والے۔دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس  فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎