بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

پاکستانی سیر و سیاحت کیلئے یورپ جاتے ہیں

  جمعہ‬‮ 8 جون‬‮ 2018  |  16:37

میتھیوپالے نامی ایک سیاح نے نیشنل جیوگرافک ٹی وی کی ویب سائٹ پر اپنی آپ بیتی میں لکھا ہے کہ پاکستان کا کراکرم رینج پر واقع گائوں نہایت ہی خوبصورت ہے اور وہ اس گائوں کو دیکھنے کیلئے گزشتہ 17 سال سے پاکستان جا رہا ہے۔ گوجال نا می گائوں کے بارے میں میتھیو پالے نے مزید لکھا کہ ماضی میں یہ گائوں جدید سہولیات سے بے بہرہ تھا اب اچھی سڑک کی وجہ سے دنیا سے کئی سیاح اس گائوں کو دیکھنے آتے ہیں۔ میتھیو نے لکھا نے کہ وہ پہلی بار 1999میں اپنی گرل فرینڈ کے  ساتھ  گائوں

آیا تھا اور یہاں کی خوبصورتی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا۔گوجال نامی اس گائوں کے مناظر میں اس قدر حسن موجود ہے کہ میں پوری دنیا کے لوگوں کو یہ ضرور کہوں گا کہ وہ یہاں سیر و سیاحت کیلئے جائیں۔دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎