بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کاپی پیسٹ

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  16:24

مولانا صاحب جمعہ کے خطبے میں جذباتی تقریر کررہے تھے۔’’میری زندگی کے سب سے سہانے شب و روز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ عورت میری بیوی نہیں تھی‘‘حاضرین کو سانپ سونگھ گیا کہ مولانا کیا کہہ رہا ہے؟مولانا نے تجسس ختم کرتے ہوئے کہا۔۔’’گھبرائیے نہیں۔ وہ عورت میری ماں تھی‘‘۔ایک صاحب کو یہ بات بہت پر لطف لگی، سوچا کیوں ناں گھر جا کر اپنی بیوی کو بھی اس لطف میں شامل کر لے۔سیدھا کچن میں گیا جہاں اس کی بیوی انڈے فرائی کر رہی تھی،۔۔۔۔۔ صاحب نے کہا ’’تم جانتی ہو میری زندگی کے سب سے سہانے

شب و روز جس عورت کے بازوؤں میں گزرے وہ کم از کم تم نہیں تھی ‘‘۔چار دن کے بعد جب ان صاحب کے منہ سے پٹیاں اتاری گئیں اور تیل کی جلن کچھ کم ہوئی تو بولے۔’’کاپی پیسٹ سے گریز کرنا چاہیے‘‘ 

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎