بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کیتھرائن

  پیر‬‮ 11 جون‬‮ 2018  |  16:50

ایک یورپی ملک میں ایک جیلر کی بیوی انتہائی خوش اخلاق تھی‘ اس کا نام کیتھرائن تھا‘ وہ ایک گھریلو اور اچھی عورت تھی‘ قیدیوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آتی‘ اپنے پاس سے کھانے بنا کر ان کو کھانا کھلاتی‘ اس کے بچے سارا دن قیدیوں کے پاس کھیلتے رہتے‘ اچانک یہ عورت مر گئی‘قیدی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے‘ ہر آدمی پریشان تھا‘اس کی آخری رسومات میں ہر قیدی شرکت کرنا چاہتا تھا‘ جیلر نے اپنی ذمہ داری پر جیل کے دروازے کھول دیئے‘ صبح سے شام تک قیدی گھومتے پھرتے رہے ‘ جیل میں آتے جاتے

رہے‘ جب اس عورت کو دفن کر دیا گیا تو شام کو دیکھا گیا کہ ایک قیدی بھی کم نہیں ہے‘ ان میں بڑے بڑے مجرم اور لمبی سزاﺅں کے قیدی بھی شامل تھے‘ان لوگوں کو کسی اور چیز نے نہیں بلکہ کیتھرائن کے اخلاق نے باندھ رکھا تھا۔سچ ہے اخلاق وہ خوشبو ہے جو ہر کسی کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے۔ آج کی بہترین پوسٹس پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔  

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎