بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

مسکراہٹ

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  12:15

ایک آدمی اپنی بیوی سے لڑتا ہوا گھر سے باہر چلا گیا۔ وہ ناراض ہو گئی اور اپنا غصہ چھپا لیا۔ اپنے کپڑے بیگ میں ڈالنا شروع کر دیئے۔اور اپنے ماں باپ کے گھر جانے کی تیاری شروع کردی۔شوہر کو اِس بات کا احساس ہو ا ۔ وہ گھر واپس آیا اور مسکراتے ہوئے اْس سے پیار بھری باتیں کرنا شروع کر دی۔پھر پوچھتا !تم کیا کررہی ہووہ کہنے لگی مو سم گرما کے کپڑے اندر رکھ رہی ہوں اور سردی میں پہننے والے کپڑے نکال رہی ہوںیہ نرم دل ہوتی ہیں ایک چھوٹے سے پیار بھرے جملے سے خوش

جملے سے خوش ہو جاتی ہیں اور ایک ہلکی سی مسکراہٹ ان کے لیے کافی ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎