بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

لوڈشیڈنگ کے دوران پاکستانیوں کے 7 انوکھے کام

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  17:12

لوڈشیڈنگ کا لفظ سنتے ہی جس ملک نام سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے وہ ہے پاکستان یعنی ہمارا پیار ملک- دیگر ممالک میں رہنے والے اس بات سے شاید ناواقف ہوں گے کہ ہمارے ہاں بجلی کی لوشیڈنگ کے دوران کیا کچھ ہوتا ہے؟ جی ہاں پاکستان میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے یا اس کے دوران کئی ایسے عجیب و غریب کام ہوتے ہیں جو پاکستان کو دلچسپ بھی بناتے ہیں- New Clock پوری دنیا سے ہٹ کر پاکستانیوں نے اپنی ایک انوکھی گھڑی بھی ایجاد کر رکھی ہے جو صرف تین قسم کے اوقات بتاتی ہے جو

ہیں بجلی جانے والی ہے٬ بجلی چلی گئی اور بجلی آگئی- پاکستانی عوام اپنے معمول کے کام اسی گھڑی کے مطابق سرانجام دیتی ہے-Candle Light Dinner پوری دنیا میں موم بتیوں کی روشنی میں ڈنر کا اہتمام کسی خاص شخص سے محبت کے اظہار کے طور پر کیا جاتا ہے لیکن پاکستان واحد ایسا ملک ہے جہاں یہ خاص ڈنر روز ہی کیا جاتا ہے اور اس میں زیادہ تر گھر کے تمام افراد شریک ہوتے ہیں-An Eye Is Kept On Others ویسے گھر کے افراد ایک دوسرے کی جانب دیکھیں یا نہ دیکھیں لیکن جب بجلی جاتی ہے تو ہر کوئی ضرور ایک دوسرے کی طرف دیکھتا ہے کہ شاید ہمارے علاوہ کوئی دوسرا شخص اٹھے گا اور یو پی ایس کا بٹن کھولے گا٬ جنریٹر چلائے گا یا پھر موم بتی جلائے گا-Confusion on Eid عید ایک ایسا موقع ہوتا ہے جب پاکستان کی حکومت کی جانب سے اعلان کیا جاتا ہے کہ عید کے تینوں دنوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گا- ایسے میں ہر شہری اس الجھن کا شکار دکھائی دیتا ہے کہ اسے عید کی زیادہ خوشی ہے یا پھر بجلی نہ جانے کی-New Inventions For Load Shedding موسمِ گرما کے دوران جب بجلی نہیں ہوتی تو پاکستانی عوام ہاتھوں سے تیار کردہ ان پنکھوں کو اہمیت دینے لگتی ہے اور کیونکہ یہی اس وقت ان کے کام آتے ہیں اور انہیں ہوا فراہم کرتے ہیں- یوں ان پنکھوں کو بھی عزت بخشی جاتی ہے-Candles Get Fame عام طور پر موم بتیاں خوشی کے موقعوں پر خریدی جاتی ہیں جیسے کہ سالگرہ وغیرہ- لیکن پاکستان میں اس چیز نے لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے زیادہ مقبولیت حاصل کی ہے-3G Really Helps اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو آپ کو ہر چیز کے بارے میں آگہی ہونی چاہیے- بھلا ہو ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کا جنہوں نے لوڈشیڈنگ کے دوران بھی پاکستانی عوام کو انٹرنیٹ سے جدا ہونے نہیں دیا- موبائل میں موجود تھری جی اور فور جی کی سروسز لوڈشیڈنگ کے دوران کا تکلیف دہ وقت گزارنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎