بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


امریکی جنرل پر حملہ٬ نشانہ باز کو کیوں نہیں مارا؟

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  17:31

جنگِ کوریا کا ذکر ہے٬ امریکی کمانڈنگ جنرل ایک روز فوجی معائنے کے لیے نکلا ہی تھا کہ قریب کی پہاڑی سے دشمن کے ایک سپاہی نے یکے بعد دیگرے تین فائر کیے- گولیاں سنسناتی ہوئیں جنرل کے اوپر سے گزر ئیں- جنرل بدحواس ہو کر مورچے میں کود گیا جہاں ایک سارجنٹ رائفل سنبھالے بیٹھا تھا-“ اس شخص کا پتا

لگاؤ جس نے فائرنگ کی ہے-“ جنرل نے حکم دیا-“ جناب ہمیں اچھی طرح معلوم ہے وہ کہاں چھپا ہوا ہے-“ سارجنٹ نے سکون سے جواب دیا-“پھر تم نے اسے شوٹ کیوں نہیں کیا؟“- جنرل غصے

سے چلایا- نوجوان سارجنٹ نے تحمل سے جواب دیا:“ جناب یہ آدمی تقریباً چھ ہفتے سے ہم پر فائرنگ کر رہا ہے٬ لیکن آج تک ہمارے کسی آدمی کو ہلاک نہیں کرسکا- ہم نے محض اس ڈر سے اسے مارنے کی کوشش نہیں کہ دشمن بعد میں کسی ایسے شخص کو نہ بھیج دے جس کا نشانہ اچھا ہو“-

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎