بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

پاﺅں کے ان پوائنٹس کو دبانے سے جسم میں بڑی تبدیلی آتی ہے

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  17:42

بیجنگ:چینی طریقہ علاج میں یہ مانا جاتا ہے کہ ہمارے پاﺅں پر کئی ایسے پوائنٹس ہوتے ہیں جن کا تعلق براہ راست ہمارے جسم کے کسی نہ کسی حصے سے ہوتا ہے اور اگر انہیں دبایا جائے تو ہمارے جسم میں کوئی نہ کوئی مثبت تبدیلی ضرور آتی ہے۔آج پاﺅں کے جس پوائنٹ کے بارے میں ہم بتائیں گے وہ چینی طریقہ علاج میں تائی چونگ کہلاتا ہے اور یہ ہمارے پاﺅںکے انگوٹھوںاور ساتھ والی انگلی کے درمیان پاﺅں کی چھت کے قریب ہوتا ہے۔اگر اس حصے کامساج کیا جائے تو سردرد،ذہنی تناﺅ،غصہ،کمردرد، فشار خون میں بہتری،خواتین کے ایام میں

اور بے خوابی کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ چینی ماہرین کا ماننا ہے کہ اس پوائنٹ کو دبانے سے نظام انہضام میں بہتری آتی ہے،آنکھوں کی سوجن دور ہوتی ہے اور دردوں سے نجات ملتی ہے۔آکوپنکچر میں جب چینی ماہرین نے اس طریقہ علاج کو آزمایا تو ان کاکہنا تھا کہ دل کے دورے کے بعد اس کا انسانی صحت پر مثبت اثر ہوا۔اگر آپ کو بھی اوپر بتائی گئی کسی بھی بیماری یا تکلیف کاسامنا ہے تو تصویر میں دئیے گئے پوائنٹ کو تین سیکنڈ تک دبائیں اورپانچ سیکنڈ کے بریک بعد پھر یہ عمل دہرائیں،صرف دو منٹ میں آپ جادوئی تبدیلی دیکھیں گے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎