بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

خواتین کی مشکل آسان،عید کی تیاری کیسے کی جائے؟جانیے اس خبر میں

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  17:43

لاہور(24نیوز) خوبصورت نظر آنا خواتین کی اولین ترجیح ہے، عید میں تو ابھی چند روز باقی ہیں مگر خواتین نے سجنے سنورے کیلئے ابھی سے بیوٹی پارلرز کا رُخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ 24 نیوز ذرائع کے مطابق خوب سے خوب تر نظر آنے کے لیے خواتین نے کپڑے اور جیولری کی خریداری کے بعد اب خود کو جاذب نظر بنانے کی طرف توجہ دینا شروع کر دی ہے۔ جی بھر کر شاپنگ کرلی اب صرف خواہش ہےخوبصورت اور منفرد نظر آنا۔ یہی وجہ ہے کہ عید الفطر سے قبل ہی بیوٹی پارلر خواتین سے بھرے پڑے ہیں۔ جہاں

فیشل کروانے میں مصروف ہوتی ہے تو کوئی کٹنگ اور آئی برو بنوانے میں مصروف ہوتی ہے۔ یہ بھی لازمی پڑھیں:گلوکارجواد احمد نے شہباز، بلاول،عمران کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیابیوٹیشنز کا کہنا تھا کہ خواتین فیشل ،کٹنگ، سٹیکنگ ،مینی پیڈی کیور کروانے آتی ہیں۔ عید کی خوشی کے رنگوں میں خواتین کا بناؤ سنگھار بھی ایک رنگ ہے ۔ خواتین کی کوشش ہے کہ عید سے قبل ہی اپنے رنگ روپ پر خوب توجہ دی جائے تاکہ عید کے موقع پر نکھار ان کی خوشی کو چار چاند لگا دے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎