بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دنیا میں سب سے زیادہ امن والا ملک کون سا ہے؟ عالمی رپورٹ جاری

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  17:44

اسلام آباد: دنیا میں سب سے امن والا ملک کون سا ہے؟ پُرامن ممالک کی عالمی رپورٹ جاری کردی گئی۔ پُرامن ممالک کی سالانہ فہرست جاری کردی گئی، عالمی امن کے اعشاریے میں آئس لینڈ دنیا کا پُرامن ترین ملک ہے۔ عالمی رینکنگ میں متحدہ عرب امارت میں امن کیلئے سب سے زیادہ اقدامات کیے گئے 12 درجے ترقی کے بعدفہرست میں 45ویں نمبر پر آگیا۔ ریحام خان کی کتاب سیاسی شعبدہ بازی ہے: شاہ محمود قریشی رپورٹ میں پاکستان کا 152واں نمبر جبکہ بھارت 137ویں نمبر پر براجمان ہے۔ رپورٹ کے مطابق شام، فلسطین، افغانستان اور عراق سب سے

کم امن والے ملک ہیں۔ عید الفطر کے موقع پر سعودی عرب میں 10 تعطیلات

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎