بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ایان علی آج کل کہاں اور کس حال میں ہے ، عید سے قبل ڈالر گرل بارے عدالت سے دھماکے دار خبر آگئی

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  17:45

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف ماڈل گرل ایان علی کی کسٹم اپیلٹ ٹریبونل نے جرمانہ ختم کرنے کی درخواست خارج کردی اور برآمد ہونے والی 5 لاکھ ڈالر سے زائد رقم بطور جرمانہ ضبط کر لی۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی کی جرمانہ ختم کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ چیئرمین کسٹم اپیلٹ ٹریبونل ملک منظور نے سنایا جو چار اپریل 2018 کو عدالت نے محفوظ کیا تھا، کسٹم اپیلٹ ٹریبونل نے ایان علی کی جرمانہ ختم کرنے کی درخواست خارج کردی اورجرمانے کی سزا برقرار رکھتے ہوئے برآمد کرنسی ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔خیال رہے کہ ماڈل ایان علی سے

ملک جاتے ہوئے 5 لاکھ ڈالر سے زائد کرنسی برآمدہوئی تھی جس پر ماڈل کو قید و جرمانہ کی سزا کا سامنا کرنا پڑا تاہم عدالت سے ضمانت منظور ہوتے ہی ایان علی بیرون ملک چلی گئیں اورتاحال واپس نہیں آئیں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎