بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

’’عمران خان مدینہ منورہ پہنچے تو وہ ننگے پاؤں کیوں تھے ؟ ‘‘سعودیہ عرب میں پوچھے گئے سوال پر عمران خان نے وضاحت کردی

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  5:16

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مدینہ منورہ پہنچنے پر ننگے پاؤں جہاز سے اترنے کے سوال پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ میں نے نبی کریم حضرت محمد ﷺ کے ادب میں جب میں جہاز سے اترا تو جوتے نہیں پہنے ، واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات سے قبل اور ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد عمرے کی ادائیگی کا فیصلہ کیا تھا، عمران خان کی سعودی عرب پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ جب عمران خان سرزمین مقدسہ پر

تو انہوں نے جوتے نہیں پہن رکھے تھے، وہ بغیر جوتے پہنے اس سرزمین پر اترے۔ عمران خان کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عید سے قبل عمرہ ادا کر کے واپس آ جائیں گے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا تھا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی سعودی عرب میں 3 روز قیام کریں گے۔اب عمران خان سعودی عرب میں ہیں اور جب وہ جہاز سے اترے تو انہوں نے جوتے نہیں پہن رکھے تھے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎