بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عید الفطر پر ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  5:21

عید الفطر پر ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے تین دن ملک بھر میں موسم خوشگوار رہنے کی پیش گوئی کی ہے ،ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول نے دعویٰ کیا ہے کہ عیدالفطر کےتینوں دن کراچی سمیت ملک بھر میں موسم خوشگوار رہے گا جبکہ اسلام آباد اور لاہور میں ہلکی بارش بھی متوقع ہے ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ عید کے دنوں میں کراچی میں گرمی کی لہر کا کوئی امکان نہیں اور عوام خوشگوار

موسم سے محظوظ ہونگے ،اس کے علاوہ جنوبی پنجاب ، اندرون سندھ اور بلوچستان میں بھی گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے ، محکمہ موسمیات نے گرمیسے ستائے ہوئے عوام کو خوشخبری سنادی کہ لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں عید کے موقع پر بارش متوقع ہے اسلام آباد پشاور آزادکشمیر، شمالی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے متعدد علاقوں میں عید کے پہلے روز ہلکی بارش ہوسکتی ہے جبکہ مجموعی طورپر موسم خوشگوار رہے گا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎