بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

100سالہ خاتون نے عمران خان کے خلاف الیکشن میں کھڑی ہوگئیں،الیکشن جیت کر کیا کریں گی؟ بڑا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  5:24

100سالہ خاتون نے عمران خان کے خلاف الیکشن میں کھڑی ہوگئیں،الیکشن جیت کر کیا کریں گی؟ بڑا اعلان کردیا جبکہ بنوں میں 100 سالہ خاتون حضرت بی بی نے جب دو نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے توریٹرننگ آفیسر نے خاتون کی فیس بھی معاف کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بنوں سے 100 سالہ خاتون حضرت بی بی نے عام انتخابات میں دو نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔حضرت بی بی نے این اے 35 اور پی کے 89 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، ریٹرننگ افسر نے خاتون کی فیس معاف کردی۔حضرت بی بی نے اس موقع پر

کہ وہ انتخابات میں کامیاب ہو کر عوام کے مسائل حل کریں گی اور حلقے میں ٹیوب ویل اور سڑکیں بنائینگی۔واضح رہے کہ حضرت بی بی اس سے قبل بھی پانچ بار انتخابات میں حصہ لے چکی ہے۔۔واضح رہے کہ این اے 35سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎