بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

دولت کے خواہشمند حضرات کچھ بھی نہ کریں بس یہ پودا گھر لے آئیں

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  12:28

سب ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے پاس ڈھیروں دولت ہواور اس کے لئے وہ دن رات محنت بھی کرتے ہیں لیکن اب چینی ماہرین نے ایسا آسان طریقہ بتادیا ہے کہ دولت خودبخود آپ کے گھر میں آئے گی۔معروف چینی علم فینگ شوئی کےمطابق اگر گھر میں کراسولا(Crassula )نامی پوداموجود ہوتو دولت دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہونے لگتی ہے۔اس پودے کے پتے نرم، چکنے اور چمکدار ہوتے ہیں اور اسے بآسانی گملوں میں بھی لگایاجاسکتا ہے۔اس کا رنگ ہلکا سبز اور اس کا تنا شروع میں پتوں جیسااور نشوونما کے بعد براﺅن ہوجاتا ہے۔اس کی

ہوجاتا ہے۔اس کی دیکھ بھال کی بھی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی اور اسے ایک بار لگادیا جائے تو یہ خودبخود ہی بڑھنے لگتا ہے۔اگر اسے سورج کی روشنی میں رکھا جائے تو اس کی نشوونما مزید تیز ہوجاتی ہے اوراسے پانی بھی کم دینا چاہیے۔قدیم چینی روایت کے مطابق اسے گھر میں داخل ہوتے ہوئے دائیں جانب رکھنا چاہیے اور یہ گھر کے شمال میں رکھا جائے تو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس کی موجودگی میں کچھ ایسی توانائی نکلتی ہے جس سے انسان کا دماغ تیز کام کرتا ہے اور اس کے جسم میں طاقت بھی زیادہ رہتی ہے۔

جیسے جیسے اس کی جڑیں مضبوط ہوتی جاتی ہیں ویسے ہی گھر میں دولت آنے کے امکانات بڑھتے جاتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب جیڈپودے کے کمال سے مفلس لوگ مالدار ہو رہے ہیں۔جس کی حالیہ مثال افریقہ میں کام کرنے والے ایک کسان کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کروڑوں کا مالک بن گیا۔ آج بھی جنوبی افریقہ میں اس پودے کے متعلق یہ نظریہ عام پایا جاتا ہے لوگ آج بھی جید کے پودے کو اپنے گھر میں لگاتے ہیں تاکہ ان کے دن پھر جائیں۔‎‎آج بھی جنوبی افریقہ میں اس پودے کے متعلق یہ نظریہ عام پایا جاتا ہے لوگ آج بھی جید کے پودے کو اپنے گھر میں لگاتے ہیں تاکہ ان کے دن پھر جائیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎